سائٹس سےPTC
پیسے کمانا بہت ہی آسان اور مشہور طریقہ ہے اگر آپ کے پاس کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولت مجود ہے تو آپ
گھر بیٹھے آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں اس کے لیے جگہ اور تعلیم کی کوئی پابندی نہیی- شروع میں آپ کو آمدنی کم ہو گی لیکن جیسے جیسے آپ کام کرتے جائیں گے آپ کی آمدنی میں اضافہ ہوتا جائے گا
سب سے پہلے آپ نے ان سائٹس پر اپنا اکاؤنٹ بنانا ہے اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ نے ان پرلاگ ان ہونا ہےلاگ ان ہونے
کے بعد آپ نے پر کلک کرنا ہے پر کلک کرتے ہی آپ کو کچھہ اشتیھارنظر آئیں گے ان اشتیھار کو آپ نے باری باری کلک کرنا ہےاس میں دس سے بارہ اشتیھار ہوں گے اور ہر اشتیھار بانچ سے دس سیکنڈ کا ہو
گا یہ اشتیھار روزانہ اپ ڈیٹ ہوں گے یعینی کے ہر چوبیس گھنٹوں کے بعد اشتیھارتبدیل ہو جائیں گے ایک سائٹ کو روزانہ پانچ سے دس منت کا ٹائم لگے گا
آپ کو اپنی آمدنی بڑھانے کے لیے اپنے دوستوں اور لوگوں کو اس سائٹ کو کرانا ہو گا ور وو بھی اسی طرح کام کریں گےجیسے آپ کرتے ہیں آپ کو اس کی آمدنی سے کمیشن ملے گا آپ کے جتنے ریفرل ہوں گے آپ کی اتنی ہی آمدی بڑھے گی
ویسے تو انٹرنیٹ پر بہت سی سائٹس کام کر رہی ہیں لیکن جو سب سے قابل عتبار اور جو پیسے دے رہی ہیں ان کے لنک نیچے دے دیے گے ہیں آپ ان پر باری باری کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں پاکستان میں یہ کے ذریے پیسے دیتی ہیں پیزا ایک آن لائن بینک ہ ہے جو سرف صرف انٹرنیٹ پر کام کرتا ہے سائٹس سے آپ کے پیسے پیزا اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو جائیں گے جہاں سے آپ کسی بھی لوکل بینک یا میں ٹرانسفر کروا کر وصول کر سکتے ہیں
مزید سمجھنے کے لیے کلاک کلک کر کے ویڈیو دیکھیں